• 04:38 PM - 23 Dec 2024
Breaking News

ایک اور افسوسناک خبر

الیکشن ڈیوٹی کے لئے بونیر سے ڈیرہ اسماعیل خان جانے والی بس حادثہ کا شکار جس میں 40 پولیس اہلکار زخمی ہیں اور 6 کی حالت تشویشناک ہے۔ زرائع