لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 7 رہنماؤں کی جائیدادیں قرآنی کرنے کا حکم دیا۔ تھانا شادمان کو آگ لگانے کے کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے کی۔ عدالت نے 7 اشتہاری ملزمان کی جائیداد قرآنی کرنے کا حکم دیا۔ اشتہاری ملزمان میں میاں اسلم اقبال، زبیر نیازی، حماد اظہر، جمشید اقبال چیمہ، مسرت چیمہ، حسان نیازی، مراد سعید بھی شامل ہیں۔ پولیس نے ملزمان کی جائیداد قرآنی کرنے کیلئے درخواست دائر کی تھی۔ درخواست میں استدعا کی تھی کہ ملزمان روپوش ہیں، جائیداد قرآنی کرنے کا حکم دیا جائے۔