• 04:40 PM - 23 Dec 2024
Breaking News

سپریم کورٹ آف پاکستان

: *سپریم کورٹ آف پاکستان* *تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں کا معاملہ* *آئینی بنچ نے ازخود نوٹس لینے کی درخواست مسترد کر دی...!!!* *گزشتہ روز دونوں طرف سے ہلاکتیں ہوئیں، وکیل خیبر پختونخوا حکومت نے کہا کہ آئینی بنچ ان واقعات پر ازخود نوٹس لے سکتا ہے* *سپریم کورٹ میں سیاسی مسائل پر بات نہ کی جائے، جسٹس مسرت ہلالی* *ہم اس معاملے کو دیکھنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں جو ہمارے سامنے نہیں ہے، سربراہ آئینی بنچ جسٹس امین الدین خان* *یہ کیس ہمارے سامنے نہیں ہے، اس پر بات نہیں کرنا چاہتے، جسٹس جمال خان مندوخیل*