• 06:22 PM - 18 May 2024
Breaking News
راولپنڈی بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ پاکستان میں انتخابات کے حوالے سے امریکا کو مزید سخت مؤقف اپنانا چاہیے۔ انتخابات میں پی ٹی آئی کو رد کیا گیا اس طرح کی ہونی چاہیے۔

راولپنڈی بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ پاکستان میں انتخابات کے حوالے سے امریکا کو مزید سخت مؤقف اپنانا چاہیے۔ انتخابات میں پی ٹی آئی کو رد کیا گیا اس طرح کی ہونی چاہیے۔

امریکا کو مزید سخت آواز اٹھانی چاہئیے۔ امریکا کیلئے موقع ہے کہ ماضی کے کردار کو مزید صاف کرنے، جمہوری، قابل بھروسہ بنانے کیلئے دھاندلیوں پر نظر رکھے۔ اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عمران خان کی طرف سے یہ ایک پیغام ہے کہ امریکا کیلئے موقع ہے کہ وہ اپنے ماضی کے کردار کو مزید صاف کرنے، جمہوری اور قابل بھروسہ بنانے کیلئے پاکستان کے الیکشن میں ہونی والی دھاندلیوں پر نظر رکھے اور جو بھی لوگ اس میں ملوث ہیں ان سے کہے، اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے کہ وہ اس کا سد باب کریں۔