ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 11 ہزار 100 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 257 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3 ڈالر 2013 ڈالر فی اونس ہے۔