• 04:30 PM - 23 Dec 2024
Breaking News

پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب میں وزرات اعلیٰ کے لیے نمائندوں کو مکمل کر لیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق، مسلم لیگ نے پنجاب اسمبلی کے قائد ایوان کیلئے گراف 190 حاصل کر لیا ہے۔ مسلم لیگ ن میں 16 آزاد امیدوار کے شمولیت کے بعد 153 جنرل نشستیں میسر ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، مسلم لیگ ن کو پنجاب اسمبلی میں قائد ایوان کی سادہ اکثریت کے لیے 186 ارکان کی ضرورت تھی۔ اطلاعات کے مطابق، مسلم لیگ ن کو 37 خواتین اور اقلیتی نشستیں حاصل ہوئی ہیں۔