• 04:27 PM - 23 Dec 2024
Breaking News

گوکرت لیویز تھانہ

گوکرت لیویز تھانہ میں رات 11 بجے کے قریب 50-60 عسکریت پسندوں کے 2 گروہوں نے حملہ کیا۔ لیویز فورس اور ایف سی بلوچستان نے دہشت گردوں کے حملے کو بہادری سے ناکام بنا دیا۔ علاقے میں سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری ہے اور دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے بھی سرچ آپریشن مکمل ہورہا ہے۔