• 04:32 PM - 23 Dec 2024
Breaking News

نکولس سرکوزی کی 2012 کی انتخابی مہم میں غیر قانونی اخراجات کا الزام ثابت ہوا۔

فرانسیسی میڈیا کے مطابق، سرکوزی کو جرم ثابت ہونے پر 6 ماہ قید کاٹنے کا حکم دیا گیا۔ پیرس کی اپیل کورٹ نے سابق صدر کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ماتحت عدالت کا فیصلہ قائم رکھا۔ سابق فرانسیسی صدر سرکوزی کرپشن کے مختلف الزامات پر گھر پر نظربند ہیں، سرکوزی 2007 سے 2012 تک فرانس کے صدر رہے تھے۔