• 04:55 PM - 23 Dec 2024
Breaking News

چھدرو روڈ پر پتھراؤ اور فائرنگ واقعہ

*چھدرو روڈ پر پتھراؤ اور فائرنگ واقعہ پی ٹی آئی کارکنوں پر ایف آئی آر درج کرلی گئی۔* *چکڑالہ میں دفعہ 144 اور پنجاب ساونڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی حلقہ 89 کے امیدوار جمال احسن کے خلاف پرچہ درج۔* *پائی خیل اور مکڑوال میں بھی دفعہ 144، ساونڈ ایکٹ کی خلاف ورزی اور روڈ بلاک کرنے پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کے خلاف پرچے کٹ گئے۔*