• 04:46 PM - 23 Dec 2024
Breaking News

این اے 40 کے انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں نے احتجاج کے اعلان کیے ہیں۔

خیبر پختونخوا کے شمالی وزیرستان علاقے میں مسلسل چھ روز سے جاری احتجاجی مظاہرے اور دھرنے کی وجہ سے مختلف سڑکیں بند ہیں، جس کی بنا پر شہریوں کو بہت سی مشکلات کا سامنا ہے۔ احتجاجی مظاہرین کا اعلان ہے کہ وہ پی ٹی آئی کی جیت کے اعلان تک احتجاج جاری رکھیں گے۔