• 11:49 AM - 12 Jan 2025
Breaking News

جنوبی وزیرستان وانا بائی روڈ پر دھماکہ.

جنوبی وزیرستان وانا بائی روڈ پر دھماکہ واقع ہوا ہے۔ دھماکے سے ایک گاڑی کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔ مزید معلومات کے لئے پولیس اور باقی قانون نافذ کرنے والے ادارے دھماکے کی جگہ پر پہنچ گئے ہیں۔ جنوبی وزیرستان وانا بائی پاس روڈ کے ساتھ کباڑ کی دوکان میں بلاسٹ ہوا، جس کی نتیجے میں دو افراد معمولی زخمی ہوئے ہیں۔ جبکہ دھماکے میں ایس ایچ او رضا اللہ محفوظ ۔ زرائع