ترجمان الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنر کو مراسلہ بھیجا ہے۔ میڈیا نمائندوں کو الیکشن 2024 کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ آئندہ عام انتخابات 2024 کی تیاریاں عروج پر ہیں، جس میں ترجمان الیکشن کمیشن تمام صوبائی الیکشن کمشنرز اور ترجمان اپنے متعلقہ صوبوں کی میڈیا ٹیموں کے ساتھ باقاعدگی سے رابطہ کریں۔ صحافیوں کو سرگرمیوں اور الیکشن کمیشن کی تیاریوں کے بارے میں مطلع کیا جائے۔